Wednesday, 25 November 2020
مرد کی چار شادیاں سنت ہیں لیکن کیسے؟
مرد کی چار شادیاں سنت ہیں لیکن کیسے؟
پہلی شادی پہ جہیز سے بھرا ہوا ٹرک لے کر
اٹھا رہ سالہ کنواری لڑکی لیں کر تین چار سو بندوں کی بارات لیں جا کر ہر قسم کی ہندوانہ رسموں رواج نبھا کر ہر سنت کا مذاق اڑا کر کس منہ سے دوسری شادی کی بات کرتے ہو؟
پہلے پہلا نکاح سنت رسول ﷺ کیمطابق چالیس سالہ بیوہ سے کیجیے یقیننآ وہ آپکو دوسرا نکاح کرنے سے منع نہیں کریں گی۔
پھر دوسرا نکاح طلاق یافتہ سے کیجیے۔
یقینن دوسری بیوی تیسرا نکاح کرنے سے منع نہیں کریں گی
پھر کنواری سے کیجیے بغیر جہیز لیے بغیر پورے خاندان کے کپڑے لیے بغیر رسموں رواج نبھاتے ہوۓ پھر سنت کی بات پر بات کی جا سکتی ہے۔
جن دوستو کو میرا یہ پوسٹ اچھی نہ لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں۔۔
لیکن چار بیویاں جیسا سنت ہے ویسے بہت سے سنت پر عمل ضروری ہے۔۔
آللہ ہمیں سنت کے مطابق شادیاں نصیب کریں تو ہر گھر میں ادھے سے زیادہ مسائل خودبخود خل ہوجائے گے۔۔دوسری شادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
مرد کی چار شادیاں سنت ہیں لیکن کیسے؟
مرد کی چار شادیاں سنت ہیں لیکن کیسے؟ پہلی شادی پہ جہیز سے بھرا ہوا ٹرک لے کر اٹھا رہ سالہ کنواری لڑکی لیں کر تین چار سو بندوں کی بارات لیں...
No comments:
Post a Comment